🎆🌹🌷🌴🌌🌅🕍🕋🕍🌅🌌🌴🌷🌹🎆
** ** **
* *قرنطینہ* *
قرنطینہ عربی لفظ جوکہ انگریزی کے *کیرنٹائن* کا مُعرّب ہے۔
*قرنطینہ کی اُردو**
طِبّی قید* یا *چالیس دن طِبّی قید* ہے۔*
قرنطینہ کی تعریف*۔*
وہ مقام (خصوصاََ بندرگاہوں پر) ایسی اشیاء یا جانداروں کو مخصوص مدت تک زیرِ مُشاہدہ رکھا جائے جن سے کسی متعدی مَرَض کے پھیلنے کا خدشہ ہو۔
نیز۔ وہ مقام جس میں متعدی امراض میں مبتلاء لوگوں کو شفاء ہونے تک صحت مند لوگوں سے الگ رکھا جائے۔
* ** *
🎆🌹🌷🌴🌌🌅🕍🕋🕍🌅🌌🌴🌷🌹🎆