Thursday, March 28, 2019

Meaning & History of Word AMRAT DHARA

🎇🎄🌻🌹🎆🎋🥀😎🥀🎋🎆🌹🌻🎄🎇

** ** **
** *اَمُرت دَھارا* **
*اَمُرت دَھارا* * سب سے پہلے اَمُرت کو جانیں جسے اَمرِت بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ ہندی کا لفظ ہے جوکہ *اَ* حرفِ نفی ہے یعنی ۔ نہیں *مُرت* ۔ موت کو کہتے ہیں یہ اِن دو کا مجموعہ ہے ۔ *اَمُرت یا اَمرِت کے لفظی معنی** *موت سے حفاظت* * کے ہیں۔ *دَھارا کے معنی* ۔ پانی کا چشمہ ۔ *اَمُرت دھارا یا اَمرِت دھارا کے لفظی معنی** *موت سے حفاظت کا چشمہ* * کے ہیں۔ اَمُرت دھارا ہند کے طبیبوں کی ایک ایسی دواء ہے جوکہ اکیلی کئی امراض کا علاج ہے اور اِسی خوبی کی بناء پہ یہ اسکا نام ہے ۔ بزرگ اِس دواء سے واقف ہیں۔
 *

🎇🎄🌻🌹🎆🎋🥀😎🥀🎋🎆🌹🌻🎄🎇

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...