Tuesday, November 5, 2019

Meaning and History of Word KHAAGEENA


* *خاگِینہ* *

خاگینہ* یا *خائگینہ* یہ فارسی لفظ فارسی کے *خاگ* سے بنا ہے۔


 *خاگ کے معنی*

 انڈا ، بیضہ ، خُصیہ کے ہیں۔


 *خاگینہ کے لفظی معنی

خوانِ خاگ* یا *انڈوں کا سالن*  کے ہیں۔

 خاگینہ کی تعریف۔

 پھینٹ کر اور مسالا ملاکر تَلا ہوا انڈا جسے قیمے کی طرح کوٹ کر تیّار کیاجاتا ہے۔
** *

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...