Tuesday, October 23, 2018

Meaning of Word YAAR

🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
** * **
** *یار* **
*یار* * فارسی زُبان کا یہ لفظ  *یاور* کا مُخفف ہے ۔ *یاور کے معنی*۔ حمایتی ، مدد گار ۔  *یار کے لفظی معنی* ۔ * *مدد کرنے والا ، حمایت کرنے والا* *  یار کے *عام معنی* ۔ دوست ، ہم صحبت ، ساتھی ، آشنا ، معشوق ، محبوب ، مددگار۔
* ** *
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...