Thursday, October 18, 2018

Meaning of Word ZARRA

🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
** ** **
** *ذَرّہ* **
*ذَرّہ* * عربی زُبان کا لفظ ہے جوکہ عربی لفظ  *ذَرّ*  سے نِکلا ہے  *ذَرّ کے معنی* ۔ چھوٹی چیونٹی کے ہیں ۔  *ذَرّہ کے لفظی معنی* * *چیونٹی جیسا* * ذَرّہ کے *عام معنی* ۔ مادّے کا نہایت چھوٹا ٹُکڑا ، ریزہ ، وہ چھوٹے چھوٹے اجزاء جو سورج کی شعاؤں کے ساتھ فَضَا میں تیرتے نظر آتے ہیں۔
* **
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇  *

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...