Saturday, November 3, 2018

Meaning & History of Word BERZAKH

🎇🎆🎄🎄🏖️🎄🏠🎄🏠🎄🏖️🎄🎄🎆🎇
** ** **
** *برزخ* **
*برزخ* * عربی زُبان کا لفظ ہے جوکہ *بَرَزَ*  سے نکلا ہے ۔  *بَرَزَ کے معنی* ۔ گُمنامی و پوشِیدگی کے بعد ظاہر ہونا ۔  *بَرزخ کے لفظی معنی* ** *گُم اور ظاہر ہونے کی جگہ* **  *تشریح*۔ مرنے کے بعد انسان قبر میں گُم ہوجاتا ہے اور قیامت میں دوسرے صُور پر قبر سے ہی ظاہر ہوگا ۔ *برزخ کے عام معنی*۔ دوچیزوں کے درمیان روک ، مرنے کے وقت سے دوبارہ اُٹھنے کا زمانہ۔
* ** *
🎇🎆🎄🏖️🎄🏠🎄🏠🎄🏖️🎄🎄🎆🎇

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...