Tuesday, November 13, 2018

Meaning of Word PAANI

🎆🎇🎄🏖️🏕️🏝️🏜️🏠🏜️🏝️🏕️🏖️🎄🎇🎆

** ** **
** *پانی* **
*پانی* * ہندی زُبان کا لفظ ہے جوکہ ہندی لفظ *پان* سے نِکلا ہے ۔ ہندی میں پان کے کئی معنی ہیں ۔ پان کے پّتے کو پان کہتے ہیں ، پانچ کا مُخفف بھی پان کہلاتا ہے اور پان کا ایک معنی ۔ *پینےکی چیز یا پینے کے عمل کو پان کہتے ہیں* ۔ یہاں یہی مُراد ہیں 
۔ *پانی کے لفظی معنی* ** *جِسے پِیا جائے* ** کے ہیں 
۔ *پانی کی تعریف* ۔ وہ سیّال جس سے سمندر ، دریا ، نہریں بھرے ہوئے ہیں ، بارش ، رطوبت ، تری۔
* ** *
🎆🎇🎄🏖️🏕️🏝️🏜️🏠🏜️🏝️🏕️🏖️🎄🎇🎆

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...