Monday, December 17, 2018

Meaning & History of Word BHAABI

🎆🎇🏝️🎄🏖️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏖️🎄🏝️🎇🎆

** ** 
** *بھابی* **
*بھابی* * اُردو زُبان کا لفظ ہے جوکہ  *بھائی بی* کا مُخفف بھابی ہے۔ بھابھی اور بھاوج اصلاََ ہندی الفاظ ہیں جوکہ اُردو میں بھی مُستعمل ہیں ۔ *بی* بی بی کا مُخفف ہے اور احتراماََ خواتین کو پُکارنے کے لۓ استعمال ہوتا ہے۔ *بھابی کے لفظی معنی* ** *بھائی کی بی*، *بھائی کی بیوی یا بھائی کی عورت* ** کے ہیں ۔ عام معنی۔ بھائی کی بیوی ، بھائی کی دُلہن۔
* ** *

🎆🎇🏝️🎄🏖️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏖️🎄🏝️🎇🎆

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...