Thursday, December 27, 2018

Meaning & History of Word NEHLAY PAY DEHLS

💎🎆🎇🏜️🏠🏕️🏝️🎄🏝️🏕️🏠🏜️🎇🎆💎

** ** **
** *نَہلے پہ دَہلا* **
یہ ہندی زُبان میں اُن دو پتوں کے نام ہیں جو تاش یا گُنجفہ کے کھیل میں استعمال ہوتے ہیں تاش میں 52 اور گُنجفہ میں 96 پتے ہوتے ہیں۔
*نَہلا* * وہ پتہ ہوتا ہے جس پہ 9 نشان ہوتے ہیں۔
*دَہلا* * میں 10 نشان ہوتے ہیں۔
*نَہلے پہ دَہلا کا مطلب* * 9 پہ 10 کا وار یعنی جیتنے والی چال ۔
* ** *

💎🎆🎇🏜️🏠🏕️🏝️🎄🏝️🏕️🏠🏜️🎇🎆💎

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...