Saturday, December 15, 2018

Meaning & History of Word PAARSAA

🎆🎇🏝️🎄🏖️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏖️🎄🏝️🎇🎆

** ** **
** *پارسا* **
*پارسا* * فارسی لفظ جو پارس سے نکلا ہے یہاں پارس پتھر مُراد نہیں۔ پارس ایران کا پُرانا نام ہے جسے فارس بھی کہتے ہیں۔ ایران کا نام پارس بن پہلو کے نام پر رکھا گیا۔ پارس کے رہنے والے پارسی کہلائے اور پارسیوں کا مذہب آگ کی پُوجا ۔ *پارسا کا لفظی ترجمہ*** *پارس کا آتش پرست* ** اور آتش پرستی نیکی اور پرہیزگاری سمجھی جاتی تھی اسی لئے پارسا کے *عام معنی*۔ گناہ سے بچنے والا ،پرییزگار کے ہیں۔
* ** *

🎆🎇🏝️🎄🏖️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏖️🎄🏝️🎇🎆

No comments:

Post a Comment

اردو محاورہ, آگ بابولا ہونا

  ''آگ بابولا ہونا'' انگریزی میں لفظ ''آگ بابولا ہونا'' کا کیا مطلب ہے؟ سب سے پہلے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس ...